حیدرآباد۔27مئی(اعتماد نیوز)ملک کے نو منتخب وزیر اعظم نریندر مبدی نے آج
اپنے عہدہ کا جائزہ حاصل کر لی۔ کل تقریب حلف برداری کے بعد آج صبح ساؤتھ
بلاک میں انہوں نے اپنے دفتر پر پہونچ کر اپنے عہدہ کا جائزہ لیا۔ اس سے
قبل انہیں گلدستہ کے ذریعہ وزیر اعظم کے دفتر کے عہدیداروں نے انکا خیر
مقدم کیا۔